تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
18 نومبر 2023
شعر
mohammad ifrahim butt
@ifrahim
مطلوب
سوچنا نیا میرا اسلوب ہے
اللہ کو بندے سے کیا مطلوب ہے
صدقِ دل سے توحید کا اقرار ہونا
شیریں زباں ہونا نرم گفتار ہونا
1
39
معلومات
معلومات