| تقدیر کے سب رنج و الم جھیلے ہیں |
| احرارنے سب ظلم و ستم جھیلے ہیں |
| دکھ جھیل چکے حق کے بیاں کی خاطر |
| ہاں باعثِ تقدیسِ قلم جھیلے ہیں |
| تقدیر کے سب رنج و الم جھیلے ہیں |
| احرارنے سب ظلم و ستم جھیلے ہیں |
| دکھ جھیل چکے حق کے بیاں کی خاطر |
| ہاں باعثِ تقدیسِ قلم جھیلے ہیں |
معلومات