| اعتبار کے بدلے اعتبار ہوتا ہے | 
| تو یہ قیمتی اشیا میں شمار ہوتا ہے | 
| پاس بھی بھرم کا جو شخص رکھ نہیں سکتا | 
| آج بھی وہی محفل سے فرار ہوتا ہے | 
| اعتبار کے بدلے اعتبار ہوتا ہے | 
| تو یہ قیمتی اشیا میں شمار ہوتا ہے | 
| پاس بھی بھرم کا جو شخص رکھ نہیں سکتا | 
| آج بھی وہی محفل سے فرار ہوتا ہے | 
معلومات