شام ہی سے چپ بیٹھے ہو کیا ہوا کچھ تو بولو |
بہت الجھے الجھے سے ہو کیا ہوا کچھ تو بولو |
ترے چہرے پر اتر آئی ہے ہجر کی اداسی |
تو پھر آج ان سے ملے ہو کیاہوا کچھ تو بولو |

معلومات