| دعوۓ ایمانی ہے مگر بُت سنبھال رکھے ہیں |
| کعبۂ سوچ میں اساف ہُبل پال رکھے ہیں |
| کہیں ہیں نائلہ و مناف کئی لات منات ہیں |
| عمرو لحمیوں نے کتنے عزی ڈھال رکھے ہیں |
| یاد رکھنا جب کوئی ابرہہ گھر گرانے اۓ گا |
| پھر تمہیں اللہ کا لشکر بچانے آۓ گا |
| سورہء فیل آج بھی مشروط ہے ایمانی پکار سے |
| بفضلِ تعالی ابابیلوں کا جھُنڈ بچانے آۓ گا |
معلومات