لوگوں کی بھیڑ میں تنہائی بہت
سجن اب کوئی نہیں بھائی بہت
ہے توانائی علم میں بھی مگر
اب جہالت کی ہے گہرائی بہت

0
27