اللہ کے دین کا سلسلہ ایک ہے
انبیاء ہیں بہت پر خدا ایک ہے
ایک ہی پیڑ ہے باغِ توحید میں
ڈالیاں ہیں بہت پر تنا ایک ہے

0