کھلے آسمانوں کا یہ رشتہ قفس لگے
دل اتنا نہ چاہو کہ محبت ہوس لگے
اے میرے شبِ غم کے اندھیرو رکو ذرا
پھر اتنا نہ الجھاؤ کہ لمحہ برس لگے

0
10