روشنی مر رہی ہے تیزی سے
اک خلا ہے جو کھا رہا ہے مجھے
اتنی مایوسیاں نہ دیکھی تھیں
مر رہا ہوں بہت ہی شدت سے
جیسے میں آخری ستارہ ہوں
روشنی اور اب نہیں ہو گی
کوئی بھی کہکشاں نہیں ہو گی

32