سکولوں کے بچے جیسے کہانی بھول جاتے ہیں
ہمارے پاسباں بھی پاسبانی بھول جاتے ہیں
جسے چھوٹی عمر سے یاد ہوں یہ فرض سب اپنے
وہی ہیں جو جوانی میں جوانی بھول جاتے ہیں

0
2