| سارے جہاں کا مرکز و محور ہے زمیں |
| گو عقل نہ مانے پر دل کو ہے یقیں |
| سب تاروں کا قبلہ و کعبہ ہے یہیں |
| محبوبِﷺ خدا ہیں سبز گنبد میں مکیں |
| سارے جہاں کا مرکز و محور ہے زمیں |
| گو عقل نہ مانے پر دل کو ہے یقیں |
| سب تاروں کا قبلہ و کعبہ ہے یہیں |
| محبوبِﷺ خدا ہیں سبز گنبد میں مکیں |
معلومات