| کتنے برس گزر گئے ہیں اک تلاش میں |
| جو شخص بھی ملا ہے مجھے بے تپاک تھا |
| اس کے فراق میں ذرا فرصت سے دیکھا تو |
| میں بھی ہلاک تھا مرا دل بھی ہلاک تھا |
| کتنے برس گزر گئے ہیں اک تلاش میں |
| جو شخص بھی ملا ہے مجھے بے تپاک تھا |
| اس کے فراق میں ذرا فرصت سے دیکھا تو |
| میں بھی ہلاک تھا مرا دل بھی ہلاک تھا |
معلومات