| مُجھ سے مت پُوچھو غمِ عاشقی کی رُوداد |
| میں رانجھا ہوں اور نہ ہی کوئی فرہاد |
| اتنا بھی مان نہ کر اِس حُسنِ گُلابی پر |
| کِبر تو تقویٰ بھی کر دیتا ہے برباد |
| مُجھ سے مت پُوچھو غمِ عاشقی کی رُوداد |
| میں رانجھا ہوں اور نہ ہی کوئی فرہاد |
| اتنا بھی مان نہ کر اِس حُسنِ گُلابی پر |
| کِبر تو تقویٰ بھی کر دیتا ہے برباد |
معلومات