پینسٹھ میں دشمن نے غیور پاکستانی کو للکارا |
مشہور ملی نغموں نے قوم کے جذبے کو ابھارا |
سپاہ نے دفاعِ وطن میں دشمن کو خوب مارا |
رہے تا قیامت سلامت، وطن کا قافلہ ہمارا |
ہواؤں میں للکار گونجی، فضا میں تھا اک نعرہ |
رہے تا ابد یہ پرچم، یہ سبز ہلال ہمارا |

معلومات