رجب کی آج تیرہ ہے علی آیا علی آیا |
جہاں میں اب سخی ابنِ سخی آیا علی آیا |
"بنا دی حیدرِ کرار نے تقدیر کعبے کی" |
خدا کے گھر خدا کا ہی ولی آیا علی آیا |
رجب کی آج تیرہ ہے علی آیا علی آیا |
جہاں میں اب سخی ابنِ سخی آیا علی آیا |
"بنا دی حیدرِ کرار نے تقدیر کعبے کی" |
خدا کے گھر خدا کا ہی ولی آیا علی آیا |
معلومات