فِراق اَچھا ہے یا وِصال اَِچھا ہے
گُماں ہے سب کو اُن کا خِیال اَچھا ہے
رکھے تجھے جس حَالت میں بھی تِرا مالِک
غُلام حَالت اَچھی وہ حَال اَچھا ہے

0
12