بے طلب راستوں نے خطایا بہت |
دنیا کے حادثوں نے ڈرایا بہت |
پر نہ تھے اور میں صحرا میں آ گیا |
جلتے صحرا بدن کو جلایا بہت |
قلعہ رمال کا مت بنانا یہاں |
سوچنا صحرا نے ہی سکھایا بہت |
چلتے رہنے سے مل جاۓ گی منزل |
افری بابا نے جذبہ بڑھایا بہت |
بے طلب راستوں نے خطایا بہت |
دنیا کے حادثوں نے ڈرایا بہت |
پر نہ تھے اور میں صحرا میں آ گیا |
جلتے صحرا بدن کو جلایا بہت |
قلعہ رمال کا مت بنانا یہاں |
سوچنا صحرا نے ہی سکھایا بہت |
چلتے رہنے سے مل جاۓ گی منزل |
افری بابا نے جذبہ بڑھایا بہت |
معلومات