حال دل کیسے کہوں
جیسے ہے ویسے کہوں
وہ مرا بن کے رہے
ایسے بھی کیسے کہوں
گل بدن ساتھی مرا
ساتھی کو ایسے کہوں
دل لگی ہے بندگی
دل لگی کیسے کہوں
جان من جان جہاں
جان کو ایسے کہوں
تو ہے میری زندگی
کس کو میں ایسے کہوں
اس کو جو اچھا لگے
کچھ تو میں ایسے کہوں
GMKHAN

0
16