جب اس دیارِ تمنا سے اختلاف ہوا |
بس ایک ضرب لگی دل پہ اور شگاف ہوا |
شبِ فرار تھی کوٹھے پہ اور وقتِ سحر |
سو پڑھ کے چار نفل شیخ پاک صاف ہوا |
جب اس دیارِ تمنا سے اختلاف ہوا |
بس ایک ضرب لگی دل پہ اور شگاف ہوا |
شبِ فرار تھی کوٹھے پہ اور وقتِ سحر |
سو پڑھ کے چار نفل شیخ پاک صاف ہوا |
معلومات