آہ ! یہ نظارۂ دل سوز محشر کی گھڑی
کیسی کیسی شان و شوکت خاک میں یوں مل گئی
آبروئے دینِ احمدؔ آج خاکستر ہوئی
یہ بلند و بام قامت کیسے یکسر گر پڑی
تھا کبھی آباد انہیں سے یہ جہان رنگ و بو
آج لیکن ہرطرف ہے شور و غوغا ہاۓ و ہو

0
79