پہلے دل کو پیار کے قابل کیجیے
پھر کسی اور کے حوالے دل کیجیے
یار کی چاہت میں دل جلا دیجیے
اس میں پھر خونِ جگر شامل کیجیے

0
10