زمین سجدوں کے واسطے ہے
خدا کے بندوں کے واسطے ہے
صنم سبھی منہ کے بل گرا دو
یہ جھکنے والوں کے واسطے ہے

0
4