| افسانوی کہانی پڑھی جو نصاب کی |
| دلچسپی سے شروع کی تھی اک کتاب کی |
| ہیجان، سرکشی و شرارت سی کیفیت |
| جیسی بھی تھی گزر گئی مدت شباب کی |
| افسانوی کہانی پڑھی جو نصاب کی |
| دلچسپی سے شروع کی تھی اک کتاب کی |
| ہیجان، سرکشی و شرارت سی کیفیت |
| جیسی بھی تھی گزر گئی مدت شباب کی |
معلومات