عرب یا ایراں ، ہو کس پہ ماتم |
تمام کوفی ہیں سب یزیدی |
نگاہِ لطف و کرم کے طالب |
ہیں دہر میں آج بھی حسینی |
یہ شہسوارانِ کربلا ہیں |
انہیں کے دم سے ہے جانثاری |
نثار ان پر تمام عالم |
تمام سلطاں ، تمام صوفی |
عرب یا ایراں ، ہو کس پہ ماتم |
تمام کوفی ہیں سب یزیدی |
نگاہِ لطف و کرم کے طالب |
ہیں دہر میں آج بھی حسینی |
یہ شہسوارانِ کربلا ہیں |
انہیں کے دم سے ہے جانثاری |
نثار ان پر تمام عالم |
تمام سلطاں ، تمام صوفی |
معلومات