| عشق وشق اور قسمیں وعدے اپنے بس کی بات نہیں |
| بھلے ہی کوئی اور نبھا دے اپنے بس کی بات نہیں |
| اس کو لبھا ئیں پینگ بڑھائیں عشق لڑائیں نا ممکن |
| ہم ٹھہرے بس سیدھے سادے اپنے بس کی بات نہیں |

معلومات