رات میں لب جلا دینا
دل میں آگ لگا دینا
زخم اگر ہو سینے پر
اس کو مزید ہوا دینا
میری آنکھ میں دیکھتے ہی
مجھ کو اور الجھا دینا
پردیسی کس منہ سے کہے
کوئی مجھ کو دعا دینا
اے رب نکلوں مسجد سے
مجھ کو راہ دکھا دینا

0
12