| لفظوں کی سلائی سے ، خیالات کی بُنّت |
| میری ردا کے رنگوں میں ، جذبات کی بُنّت |
| دھیمی زرا کر دیں شِکنیں اس کے ماتھے کی |
| جھریاں چہرے کی ہوتی ہیں حادثات کی بُنّت |
| بیگانگی یوں ختم ہونے والی نہیں |
| رشتوں کی مضبوطی میں، ملاقات کی بُنت |
| افری دُعا گو اس پاک زمین کے لئے |
| اللہ عطا ہو جاۓ برکت بدلے ، حالات کی بنَت |
معلومات