بجھے ہوئے دیے جیسے جلا نہیں کرتے
ہم اس کے بعد کسی سے ملا نہیں کرتے
عجیب رسم نبھاتے ہیں ہم محبت میں
جو دل میں بستے ہیں، ان سے گلہ نہیں کرتے

0
2