| غافل رہے نہ یاد سے پل بھر الگ رہے |
| گو در پہ تیرے، لوگوں سے یکسر الگ رہے |
| شاید کبھی جو آپ کو بھولے ہوں، سوچ کر |
| بدلے میں اپنے آپ سے اکثر الگ رہے |
| غافل رہے نہ یاد سے پل بھر الگ رہے |
| گو در پہ تیرے، لوگوں سے یکسر الگ رہے |
| شاید کبھی جو آپ کو بھولے ہوں، سوچ کر |
| بدلے میں اپنے آپ سے اکثر الگ رہے |
معلومات