| پی سی بی اور قَومی کِرْکِٹ ٹِیم کی اعلیٰ کار کَرْدَگی!!! |
| —— |
| کھیلنے اور کِھلانے والے سَب کے سَب اِک جیسے ہیں |
| کُنْبَہ پَرْوَر، لُولے، لَنگْڑے، اَنْدھے، گُونگے، بَہْرے ہیں |
| پی سی بی والوں کا بھی سَب حُقّہ پانی بَند کریں |
| ٹِیم سے بھی کَہہ دیں اُن کے باقی روْزے اَٹھ پَہْرے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات