| ہر کسی کی دنیا میں اپنی اک کہانی ہے |
| تو نے اپنی بپتا اوروں کو کیوں سنانی ہے |
| سب اٹھائے پھرتے ہیں اپنی لاش کندھوں پر |
| تیری لاش مردوں نے کیسے پھر اٹھانی ہے |

معلومات