| چمن میں رہنے کا یہ کیسا صلہ ملا |
| توڑا گیا ہمیں اک بوسیدہ خیال کے ساتھ۔ |
| پھول تو پھول تھے ٹہنی نے بھی کیا شکوہ |
| کیوں بچھڑا گل اس سے بڑے پامال کے ساتھ |
| ساری عمر ہم نے مستی میں گزاری ہے |
| کیا ملے گی ہمیں خلد بنا عمال کے ساتھ |
| میرے بنا کیا تم جی سکو گے زندگی کو |
| کیا اقرار بھی اس نے ایک سوال کے ساتھ |
معلومات