گُل بِنا بھنورے کا گزارا نہیں
عشق اے دل کبھی دوبارہ نہیں
کھا گئی ہے نظر بُری شاید
جو ہمارا تھا اب ہمارا نہیں

0
3