آئی لَو (LOVE) یا محمد، بولوں بارَم بار ( ہندی دوہا کے طرز پر )
جلتے ہیں تو جلے سب، گھِرنا یُکت پَرِوار
ناموسِ رسالت پر، نِچھاور کروں پَران
سچے پَریمی کا وہاں، اِس میں ہیں کلیان
ایمان یہ تم سے ہے، تم سے ہی قرآن
تم سے جسے ربط نہیں، وہ ہے بے ایمان
وَیش وِک پَرَبھاوی وَیَکتِ، میں ہے پَرَتھَم مقام
مائکل اِچ ہارٹ چنا، صرف محمد نام
میرے آقا ہو تمہیں، جگ کے پالن ہار
تم بِن سانسیں رک جائے، جی نہ سکے سنسار
تم کو چھوڑ کر مجھ کو، کچھ نا ہے سُوِکار
سب جانوں کی جان ہو، اے میرے سرکار

0
5