| ظلمتوں میں چراغ روشن ہیں |
| چاند تاروں کی روشنی ہیں حسین |
| اولیا جن کو پیشوا مانیں |
| سارے ولیوں کی بندگی ہیں حسین |
| دے دیا سر بچا گئے دیں کو |
| سارے نبیوں کی زندگی ہیں حسین |
| اب کوئی آرزو نہیں باقی |
| جستجو میری آخری ہیں حسین |
| ظلمتوں میں چراغ روشن ہیں |
| چاند تاروں کی روشنی ہیں حسین |
| اولیا جن کو پیشوا مانیں |
| سارے ولیوں کی بندگی ہیں حسین |
| دے دیا سر بچا گئے دیں کو |
| سارے نبیوں کی زندگی ہیں حسین |
| اب کوئی آرزو نہیں باقی |
| جستجو میری آخری ہیں حسین |
معلومات