خَواتِین کا عالمی دِن!!!
——
تُم ہو تَصْوِیرِ کائِنات میں رَنْگ
تُم سے ہیں جتنے اِسْتِعارے ہیں
سال میں ایک دِن تو کُچھ بھی نَہِیں
سال کے سارے دِن تُمھارے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4