| دل کو تمہارے غم نے صحرا بنا دیا |
| پاؤں کے آبلوں کو دریا پلا دیا |
| آنسو گرا تو اس کی آواز تو نہ تھی |
| لیکن یہ کیا کہ اس نے دل کو ہلا دیا |
| دل کو تمہارے غم نے صحرا بنا دیا |
| پاؤں کے آبلوں کو دریا پلا دیا |
| آنسو گرا تو اس کی آواز تو نہ تھی |
| لیکن یہ کیا کہ اس نے دل کو ہلا دیا |
معلومات