جو گندوں کے لیے ملامت ہو تی ہے
سچوں کے لیے وہ امرت ہوتی ہے
اور کے لیے آرام کو تج دینا ہی
انسانیت کی اصل خدمت ہو تی ہے

0
46