| اس میم نے بہت کر رکھا ہے ناک میں دم |
| ہر فرد کی زباں پر ہے "چیں تپاک ڈم ڈم" |
| چیں سے نکل کے پاکستاں تک برات جائے |
| ہم سب کا اک ہی مقصد ہے: چیں تَ پاک ڈم ڈم |
| تو چینی ہے میں پاکستانی تو کیا ہوا پھر؟ |
| ہم چیں سے پاک تک شادی میں کریں گے ڈم ڈم |
| یہ دیکھ میمز اب تھوڑا مسکرا بھی دے تو |
| رونے کے دن گئے میری جان اب نہ کر غم |
| گَن سے اڑا دیں گے تیرے سالے تو اڑائیں |
| ہے ان کے پاس گَن تو میرے بھی پاس ہے بَم |
| ہم خاندانی ہیں تجھ کو کیوں بھگا لے جائیں |
| سب کو منا کے گھر پاکستان جائیں گے ہم |
معلومات