اے میرے فرزندِ ارجمند |
زندگی میں ہو اتنا عقلمند |
شقاوت اور سعادت میں |
ہدایت اور ضلالت میں |
رہِ صواب و ناصواب میں |
حقیقت اور خواب میں |
تجھے ان میں خوب تمیز رہے |
یاد یہ بات میرے عزیز رہے |
اے میرے فرزندِ ارجمند |
زندگی میں ہو اتنا عقلمند |
شقاوت اور سعادت میں |
ہدایت اور ضلالت میں |
رہِ صواب و ناصواب میں |
حقیقت اور خواب میں |
تجھے ان میں خوب تمیز رہے |
یاد یہ بات میرے عزیز رہے |
معلومات