جب اللہ کا یہ دین پکارا حسینؑ کو |
احرام توڑ کر وہؑ شہادت کو آ گئے |
مشکل گھڑی ہے دین پہ تو سیدہؑ کے لال |
کنبہ لئے ہوے وہؑ حفاظت کو آ گئے |
میاؔں حمزہ |
جب اللہ کا یہ دین پکارا حسینؑ کو |
احرام توڑ کر وہؑ شہادت کو آ گئے |
مشکل گھڑی ہے دین پہ تو سیدہؑ کے لال |
کنبہ لئے ہوے وہؑ حفاظت کو آ گئے |
میاؔں حمزہ |
معلومات