| توحید کی بکھری ہوئی آیات کا ماتم |
| کربل میں جو اجڑی تھی ہے اُس ذات کا ماتم |
| ہم کرتے ہیں زنجیر کی چھریوں سے مسلسل |
| جس میں جلے خیمے تھے اُسی رات کا ماتم |

معلومات