| محبت کے اصولوں پر صداقت سے اگر چلتے |
| دغا خود سے نہیں کرتے محبت سے اگر چلتے |
| بدلتے ہیں سبھی موسم سدا اک رت نہیں رہتی |
| کبھی رسوا نہیں ہوتے شرافت سے اگر چلتے |
| خرم جواد |

معلومات