صورتِ آئینہِ دل بھی ہے کہاں پہلے سی
کچھ تو اس کو بھی بگڑنا تھا یقیں کرنے کے بعد
وصل کی ایک عجب شکل تصور میں تھی
اس مکاں میں نہیں تم، مجھ کو مکیں کرنے کے بعد

0
26