| حق بات سرِ بزم سناکر گیا ہے وہ |
| آئینہ حقیقت کا دکھا کر گیا ہے وہ |
| بے باک، نڈر، الفت و چاہت کا پیمبر |
| سارے جہاں کو جینا سکھا کر گیا ہے وہ |
| حق بات سرِ بزم سناکر گیا ہے وہ |
| آئینہ حقیقت کا دکھا کر گیا ہے وہ |
| بے باک، نڈر، الفت و چاہت کا پیمبر |
| سارے جہاں کو جینا سکھا کر گیا ہے وہ |
معلومات