خود کو برباد کرکے بہت خوش ہو تم
خود کو بر باد کر کے تمہیں کیا ملا
دل تو بازارِ دل آیا ہی کیوں تھا بول
حسن کے ہاتھوں مر کے تمہیں کیا ملا

0
33