| یہ ظلم ہے ، ستم ہے یا محض سانحہ ہے |
| خاکی کو اپنے ہاتھوں نوری بنا دیا ہے |
| اسلام سے مشرف جمہوریت ہے اپنی |
| ستائیسویں پہ اپنا، چالیسواں رکھا ہے |
| یہ ظلم ہے ، ستم ہے یا محض سانحہ ہے |
| خاکی کو اپنے ہاتھوں نوری بنا دیا ہے |
| اسلام سے مشرف جمہوریت ہے اپنی |
| ستائیسویں پہ اپنا، چالیسواں رکھا ہے |
معلومات