زندگی درد کے کوچے میں گزاری ہم نے |
اب کوئی اور تماشا ہمیں زندہ رکھے |
کیا عجب شخص تھا، خوابوں میں ملا تھا مجھ کو |
اب حقیقت میں بھی بس دور کا رشتہ رکھے |
زندگی درد کے کوچے میں گزاری ہم نے |
اب کوئی اور تماشا ہمیں زندہ رکھے |
کیا عجب شخص تھا، خوابوں میں ملا تھا مجھ کو |
اب حقیقت میں بھی بس دور کا رشتہ رکھے |
معلومات