| ہوئے تمھارے، گو آئے تھے ڈھونڈنے خود کو |
| لگے تمھاری کسوٹی پہ جانچنے خود کو |
| یگانہ ہو کے بھی خود سے اگرچہ دیکھ لیا |
| لگے تمھارے ہی بندھن میں باندھنے خود کو |

معلومات