تم ساتھ تھے تو کتنا آساں تھا مگر
اب جانا ہے کتنا کٹھن ہے یہ سفر
جب سوچتا ہوں تو نہیں آتا یقین
کل تک میں ہی تھا تیرا منظورِ نظر

0
18